سحر
  • مضمون کا عنوان: سحر
  • مصنف: آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ

 سحر

۱سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
۲سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانے میں ۔اگر آیمہ معصومین علیھم السلام سے وارد دعایں لکھتے ہوں۔ کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو حرام ہے۔

Keep Al-Hassanayn on your home screen, like an app.