امام حسین علیہ السلام کی شھادت پرآسمان کا رونا
  • عنوان: امام حسین علیہ السلام کی شھادت پرآسمان کا رونا
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 9:11:14 4-6-1405

امام حسین علیہ السلام کی شھادت پرآسمان کا رونا

عن ابن سيرين قال لم تبك السماء على أحد بعد يحيى بن زكريا إلا على الحسين بن علي .

سير أعلام النبلاء ، الذهبي ، ج 3 ، ص 312

ابن سرین : آسمان نے حضرت یحیی بن زکریا اور امام حسین(ع) کے علاوہ کسی دوسرے کے لیے گریہ نہیں کیا۔