امام صادق [علیہ السلام] اہل سنت کی نظر میں(۲)
  • عنوان: امام صادق [علیہ السلام] اہل سنت کی نظر میں(۲)
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 7:11:31 4-6-1405

امام صادق [علیہ السلام] اہل سنت کی نظر میں(۲)

ذہبی امام  صادق[علیہ السلام] کے بارے اس طرح لکھتے ہیں:

مناقب جعفر کثیرة و کان یصلح للخلافة لسؤدده و فضله و علمه و شرفه رضی الله عنه.

جعفر ابن محمد[علیہ السلام] کے فضائل بہت زیادہ ہیں اور اپنی عظمت و بزرگی اور علم و فضل و شرف کے سبب مسلمانوں پر خلافت کی صلاحیت رکھتے تھے۔

تاریخ الإسلام للذهبی، ج۹، ص۹۳