احضار روح
  • عنوان: احضار روح
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 9:11:51 4-6-1405

احضار روح
 
۱سوال: کیا احضار روح کرنا حرام ہے؟
جواب: اگر کسی ایسے کو ضرر پہنچتا ہو جسے ضرر پہونچانا حرام ہے، تو حرام ہے۔