حنوط حیوان
  • عنوان: حنوط حیوان
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 9:59:56 4-6-1405

حنوط حیوان

۱سوال: کیا کسی جانور کو حنوط کر کے تمثال کہ طور پر گھر میں سجانا جائز ہے ؟
جواب: بذت خود کوئی مانع نہیں ہے لیکن جس کمرے میں تمثال ہو وہاں نماز مکروہ ہے۔