سائیکل سواری
  • عنوان: سائیکل سواری
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 10:27:51 4-6-1405

 سائیکل سواری

۱سوال: میری بیٹی کے لیے پارک میں سائیکل چلانے اور اسکیٹینگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر نامحرم اسے دیکھ رہیں ہوں اور اس کی حالت عادتا شہوت انگیز ہو تو جایز نہیں ہے۔